• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ:
محترم ساتھیوں!
کتاب و سنت فارم کا کافی عرصہ سے انتظار کیا جا رہا تھا، اور اللہ کے فضل سے آج یہ آن لائن ہو گیا ہے۔ یہ سب اللہ رب العزت کی کرم نوازی۔
میرا تعارف:
تعارف کچھ اس طرح سے ہے کہ بندہ کراچی کا رہائشی ہے اور پیشے سے ٹائپنگ اور پرٹنگ کے شعبہ سے وابستہ ہے، جیسا کہ میرے نک سے ظاہر ہے۔ میں اردو ، عربی اور انگلش میں کتابیں اور دیگر مواد کمپوز کرتا ہوں، اور ان شاء اللہ جلد ہی سندھی میں اس ہنر کو آزمانے کے ارادے ہیں۔ دعا کریں اللہ کامیابی عطا فرمائے۔ ماہانہ مجلہ اور کتابیں مکمل کمپوز اور پرنٹ کرنا میرے کام کا حصہ ہیں۔
مزید اگر کچھ جاننا چاہیں ت
و پوچھ سکتے ہیں۔
ان شاء اللہ اب تو باتیں​
ہوتی ہی رہیں گی۔
 

ابوعمر

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
358
پوائنٹ
71
بھائی آپ کا نام کیا ہے وہ بھی بتا دیں؟
جزاک اللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔خوش آمدید بھائی
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
خوش آمدید
عبدالرحمان بھائی
چھا حال آہے سندھی مانوں
حیدرآباد ھلوں موٹرسائیکل تے
موکھے تنجھی رپلائی جی انتظار آہے
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
واؤ بہت کمال لگتا ایسے ہے کہ اس فورم میں ہمیں خالص دین کی تعلیم کے ساتھ ساتھ سندھی،عربی ،پشتو،انگلش بھی سیکھنے کو ملے گی ۔ali_oad بھائی کی لکھی ہوئی سندھی عبارت پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ۔لیکن ایک بات کہ سمجھ نہیں آئی کہ ان الفاظ کا کیا مطلب ہے
 
Top