• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
Assalamu Alaykum Wrwb
ye thread lagane se pehle hi ap hame jaan gaye honge
nasir bhai ne hame ye site ka pata diya jinke ham mashkoor hain
aur yahan akar bohot acha laga umeed hai hamare ilm me bohot izafa hoga

ham khud pehle hanafi the abhi Allah ka shukr hai k ham khud ko musalman kehte hain

aap sab doston ka shukriya
jazakumullahu khairan​
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان ہماری ٹیم خلوص دل سے دنیاوی اور اخروی بھلائیوں کی دعاؤں کے ساتھ آپ کا استقبال کرتی ہے۔امید ہے کہ جو آپ تمنا لے کر آئے ہیں وہ ان شاءاللہ پوری ہوگی۔مزید گزارش ہے کہ فورم کی ترقی میں آپ ہمارےساتھ بھرپور حصہ لیں۔اگر ایک آدمی بھی ہماری وجہ سے راہ راست پر آگیا تو یہ ہمارے لیے دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
ham khud pehle hanafi the abhi Allah ka shukr hai k ham khud ko musalman kehte hain
الحمد للہ! اللہ تعالیٰ نے آپ کو صحیح منہجِ فکر اختیار کرنے کی ہدایت دی۔
لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ
جب آپ حنفی تھے تو خود کو مسلمان نہیں کہتے تھے؟!!
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا

الحمد للہ! اللہ تعالیٰ نے آپ کو صحیح منہجِ فکر اختیار کرنے کی ہدایت دی۔
لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ
جب آپ حنفی تھے تو خود کو مسلمان نہیں کہتے تھے؟!!


jee jab bhi kehte the aur wo bhi danke ki chot par
lekin ab jo kehte hain usse qalb ko bhi itmenan hai
aur jo keh rahe hain uska ilm bhi rakhte hain uski tahqeeq se razi bhi hain
pehle sirf andhi taqleed k siwa kuch nahi tha
 
Top