• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم !

شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
میرا نام عاطف الیاس ہے اور میں لاہور میں ایک پرائیویٹ کالج میں لیکچرار ہوں۔ دعا کرتا ہوں کہ اس فورم پر اچھے لوگوں سے ملاقات ہو اور کچھ سیکھنے کا موقع ملے۔ آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم عاطف بھائی جان،
محدث فورم پر آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی فورم آمد کو مبارک کریں۔ اور جو توقع لے کر آپ آئے ہیں اس پر ہمیں پورا اترنے کی توفیق دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
بھائی جان، فورم کے بارے میں آپ کو کہاں سے معلوم ہوا؟ فیس بک، گوگل سرچ ، ای میل یا کسی دوست وغیرہ نے ہی ویسے بتا دیا؟
 
Top