• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام و علیکم

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
امام ابن حجر رحمہ اللہ اور دیگر اہل علم نے صحابی کی تعریف یہ بیان کی ہے کہ وہ شخص جس نے آپ سے حالت ایمان میں ملاقات کی ہو اور ایمان ہی کی حالت پر اس کی وفات ہوئی ہو یعنی بعد میں وہ مرتد نہ ہو گیا ہو۔

الصحابي:
أ - تعريف الصحابي ب - حال الصحابة ج - آخرهم موتاً وفائدة معرفته د - المكثرون من التحديث:

أ - الصحابي: من اجتمع بالنبي صلّى الله عليه وسلّم، أو رآه مؤمناً به، ومات على ذلك.

فيدخل فيه: من ارتد ثم رجع إلى الإسلام: كالأشعث بن قيس؛ فإنه كان ممن ارتد بعد وفاة النبي صلّى الله عليه وسلّم، فجيء به أسيراً إلى أبي بكر، فتاب وقبل منه أبو بكر رضي الله عنه].

قال الحافظ رحمه الله: الصحابي هو من لقي النبي – صلى الله عليه وسلم – مؤمناً به ومات على الإسلام، ولو تخللت ردة على الأصح. ا.هـ رحمه الله "نخبة الفكر للحافظ رحمه الله".
 
Top