عبداللہ حیدر
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 316
- ری ایکشن اسکور
- 1,018
- پوائنٹ
- 120
ایک وقت تھا جب تراویح پڑھانے والے ائمہ کو تیز رفتار ٹرین سے تشبیہ دی جاتی تھی۔ اللہ تعالیٰ کا فضل اور اس کے بعد ائمہ حرمین کی تلاوات کی برکت ہے کہ آج ملک کے طول و عرض میں قرآن مجید کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کا رواج ہو رہا ہے۔ الشیخ الشریم کے انداز میں پڑھنے والے ان قاری صاحب کا نام کیا ہے۔