• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

القرآن سورۃ المائدہ آیت 43

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155


وَكَيْفَ يُحَكِّمُونَكَ وَعِنْدَهُمُ التَّوْرَاةُ فِيهَا حُكْمُ اللَّهِ ثُمَّ يَتَوَلَّوْنَ مِنْ بَعْدِ ذَٰلِكَ ۚ وَمَا أُولَٰئِكَ بِالْمُؤْمِنِينَ
But how do they come to you for decision while they have the Taurat (Torah), in which is the (plain) Decision of Allah; yet even after that, they turn away. For they are not (really) believers.
اور وہ آپ سے کیسے فیصلے کرواتے ہیں جبکہ ان کے پاس تورات (موجود) ہے جس میں اللہ کا حکم ہے، پھر وہ اس (حکم) سے منہ موڑتے ہیں۔ اور وہ ایمان لانے والے نہیں۔
[Al-Quran 5:43]
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
اس کا مطلب ھوا کہ تورات تحریف سے پاک ھے اور اس میں اللہ کا حکم بھی موجود ھے؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اس کا مطلب ھوا کہ تورات تحریف سے پاک ھے اور اس میں اللہ کا حکم بھی موجود ھے؟
اب تو آپ سمجھ لیں بھائی کہ قرآن کو سمجھنے کے لیے حدیث ضروری ہے۔۔۔۔ورنہ مطلب کیوں پوچھ رہے ہیں؟
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
اب تو آپ سمجھ لیں بھائی کہ قرآن کو سمجھنے کے لیے حدیث ضروری ہے۔۔۔۔ورنہ مطلب کیوں پوچھ رہے ہیں؟


میری بہن سوالیہ نشان دعوت فکر کے لیئے تھا۔
اس میں تو کوئی شک ہی نہیں ھے کہ توراۃ اللہ نے نازل کی ھے اور اس میں ہدایت اور نور ھے۔
اللہ ہمیں توراۃ سے فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین، کیونکہ توراۃ میں اللہ کا حکم موجود ھے۔
(توراۃ، اللہ کی کتاب میں موجود ھے۔ بائبل میں توراۃ نہیں ھے۔)


إِنَّا أَنزَلْنَا التَّوْرَاةَ فِيهَا هُدًى وَنُورٌ ۚ يَحْكُمُ بِهَا النَّبِيُّونَ الَّذِينَ أَسْلَمُوا لِلَّذِينَ هَادُوا وَالرَّبَّانِيُّونَ وَالْأَحْبَارُ بِمَا اسْتُحْفِظُوا مِن كِتَابِ اللَّـهِ وَكَانُوا عَلَيْهِ شُهَدَاءَ ۚ فَلَا تَخْشَوُا النَّاسَ وَاخْشَوْنِ وَلَا تَشْتَرُوا بِآيَاتِي ثَمَنًا قَلِيلًا ۚ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ (5۔44)


بیشک ہم نے توریت اتاری اس میں ہدایت اور نور ہے، اس کے مطابق یہود کو حکم دیتے تھے ہمارے فرمانبردار نبی اور عالم اور فقیہہ کہ ان سے کتاب اللہ کی حفاظت چاہی گئی تھی اور وہ اس پر گواہ تھے تو لوگوں سے خوف نہ کرو اور مجھ سے ڈرو اور میری آیتوں کے بدلے ذلیل قیمت نہ لو اور جو اللہ کے اتارے پر حکم نہ کرے وہی لوگ کافر ہیں،
 
Top