وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَاحْذَرُوا ۚ فَإِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّمَا عَلَىٰ رَسُولِنَا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
And obey Allah and the Messenger [Muhammad (pbuh)], and beware (of even coming near to drinking or gambling or Al-Ansab, or Al-Azlam, etc.) and fear Allah. Then if you turn away, you should know that it is Our Messenger's duty to convey (the Message) in the clearest way.
اور اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور (ان چیزوں سے یعنی شراب، جوا، آستانے اور پانسے وغیرہ) بچو۔ پھر اگر تم نے حکم نہ مانا تو جان لو کہ ہمارے رسول پر تو صرف واضح طور پر پہنچا دینے کی ذمہ داری ہے۔
[Al-Quran 5:92]