محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,094
- پوائنٹ
- 1,155
لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ ثَالِثُ ثَلَاثَةٍ ۘ وَمَا مِنْ إِلَٰهٍ إِلَّا إِلَٰهٌ وَاحِدٌ ۚ وَإِنْ لَمْ يَنْتَهُوا عَمَّا يَقُولُونَ لَيَمَسَّنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
Surely, disbelievers are those who said: "Allah is the third of the three (in a Trinity)." But there is no ilah (god) (none who has the right to be worshipped) but One Ilah (God, Allah). And if they cease not from what they say, verily, a painful torment will befall the disbelievers among them.
یقیناً وہ لوگ کافر ہوئے جنہوں نے کہا: بے شک اللہ تین میں سے تیسرا ہے۔ اور کوئی معبود نہیں سوائے ایک معبود کے۔ اور وہ جو کچھ کہتے ہیں اگر اس سے باز نہ آئے تو ان میں سے جن لوگوں نے کفر کیا، انہیں ضرور دردناک عذاب ملے گا۔
[Al-Quran 5:73]