اللہ تعالی مجاہد کا ضامن وکفیل ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اللہ اس شخص کا ضامن و کفیل ہےجو اُس کی راہ میں جہاد کرتا ہےاور اُس کواُس کےگھر سے اللہ کی راہ میں جہاد،اللہ کے کلمات کی تصدیق کے علاوہ کوئی دوسرا سبب نکالنے والا نہ ہوتو اللہ اُس کو اِس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ اُسے جنت میں داخل کرے گا یا اُسے اُس کے گھر کی جانب لوٹائے گاتو وہ اجروثواب اور مال غنیمت حاصل کرنے والا ہوگا۔"
بخاری۔ابواب الخمس۔حدیث :2955