• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ سے دعا مانگنا عبادت ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عن النعمان بن بشير عن النبي صلی الله عليه وسلم في قوله وقال ربکم ادعوني أستجب لکم قال الدعا هو العبادة
Abu Numan bin Bashir (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) regarding Allah's saying: "Your Lord said: 'Invoke Me, I shall respond to you.' He said: 'The supplication is worship.'"
حضرت نعمان بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت سے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے "وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِيْ اَسْتَجِبْ لَكُمْ" 40۔غافر : 60) (یعنی تمہارا رب کہتا ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا) کی تفسیر میں فرمایا کہ دعا ہی اصل عبادت ہے۔
[Jami At-Tirmidhi, Chapters on Tafsir (Baqarah), Hadith: 2969]


 
Top