يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ
O you who believe! Make not unlawful the Taiyibat (all that is good as regards foods, things, deeds, beliefs, persons, etc.) which Allah has made lawful to you, and transgress not. Verily, Allah does not like the transgressors.
اے ایمان والو! تم ان پاکیزہ چیزوں کو کیوں حرام ٹھہراتے ہو۔ جنہیں اللہ نے تمہارے لیے حلال کیا ہے اور حد سے نہ بڑھو۔ کیونکہ اللہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
[Al-Quran 5:87]