• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کی طرف چل کر جاؤ گے تو۔۔۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155



It was narrated from Abu Dharr (r.a) that the Messenger of Allah (pbuh) said: Allah Glorified and Exalted is He said: Whoever does a good deed will have ten-fold reward and more, and whoever does a bad deed its recompense is one like it, or I will forgive him. Whoever draws near to Me a hand-span, I draw near to him an arm's length; and whoever draws near to Me an arm's length, I draw near to him a fathom's length; and whoever comes to Me walking, I go to him at speed. Whoever meets Me with an earthful of sins (but) not associating anything with Me, I will meet him with a similar amount of forgiveness.
ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جس نے ایک نیکی کی اس کے لیے میں دس گنا ثواب یا اس سے بھی زیادہ دوں گا اور جس نے برائی کی اس کا بدلہ اس کے گناہ کے برابر ہو گا یا میں اسے بخش دوں گا۔ جو مجھ سے (نیکیوں کے ذریعے) ایک بالشت کے برابر قریب ہو گا میں اس سے ایک ہاتھ قریب ہوں گا۔ جو مجھ سے ایک ہاتھ قریب ہو گا میں اس سے دو ہاتھ قریب ہوں گا۔ جو میرے پاس چل کر آئے گا میں اس کے ہاس دوڑتا ہوا آؤں گا۔ جو مجھ سے زمین کے برابر گناہ لے کر ملے گا لیکن وہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو تو میں اسے اسی قدر بخشش لے کر ملوں گا۔
[Sahih Muslim: 6833]
 
Top