• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کی مشیت اور اُس کا ارادہ ساری مخلوق کے ارادوں پر غالب ہے

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
أراد إخوة يوسف الصديق أن يقتلوه .. ( فلم يمت ) !

یوسفِ صدیق کو اُن کے بھائیوں نے قتل کرنا چاہا (لیکن انہیں ختم نہ کر سکے )

ثم أرادوا أن يلتقطه بعض المارة فيمحى أثره. .... ( فارتفع شأنه) !

پھر انہیں کنویں میں پھیکنا چاہا کہ راہ گیر انہیں لے جائیں گے کہ نام و نشان مٹ جائے ( اللہ نے اُن کی شان اور بڑھا دی )

ثم بيع ليكون مملوكا .... ( فأصبح ملكا ) !

پھر انہیں بیچ دیا کہ غلام بن جائیں ( وہ بادشاہ بن گئے )

ثم أرادوا أن يمحو محبته من قلب أبيه.... ( فازدادت ) !

پھر انہوں نے باپ کے دل سے سید نا یوسف کی محبت مٹانا چاہی ( وہ بڑھتی چلی گئی)

فلا تقلق من تدابير البشر...فإرادة الله فوق إرادة البشر.

لوگوں کی تدابیر سے پریشان نہ ہوں، اللہ کی مشیت اور اُس کا ارادہ ساری مخلوق کے ارادوں پر غالب ہے
 
Top