دوستو! میں اس فورم پہ نیا نیا آیا ہوں اس لئے زرا ڈر رہا ہوں میرا حوصلہ بڑہائئے خدا آپ کا حوصلہ بڑھائے
میرا نام منصور احمد انصاری ہے میں اس فورم کے تمام اراکین کو خوش آمدید کہتا ہوں امید ہے میری آمد آپ
لوگوں کے لئے خوشی کا باعث ہوگی
اب بالکل بھی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ اب میں آگیا ہوں نو ٹینشن
میں اس فورم کے بارے میں کچھ بنیادی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں امید ہے آپ لوگ میری بھر پور رہنمائی فرمائیں گے۔
اول تو یہ کہ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ فورم کس طبقہء فکر سے متعلق ہے ) سنی، اہل حدیث ، دیو بند ، وغیرہ وغیرہ یا نیوٹرل
کیوں کہ اکثر مباحثہ جو اب تک نظر آئے ہیں وہ سنی دیوبند کے متعلق ہی نظر سے گزرے ہیں اس لیئے جو چیز شروع میں ہی
کلئیر ہو جائے وہ بہتر رہتی ہے تاکہ آگے بڑھنے میں اسی سوچ کو مد نظر رکھا جائے تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہونے پائے
اور بھی بہت کچھ لکھنا ہے لیکن لائٹ جانے والی ہے ورنہ یہ بھی رہ جائے گا
اللہ آپ سب کو اپنی امان میں رکھے
آمین!
منصور احمد انصاری