• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

المائدہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنْزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِنْكَ ۖ وَارْزُقْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
'Isa (Jesus), son of Maryam (Mary), said: "O Allah, our Lord! Send us from the heaven a table spread (with food) that there may be for us — for the first and the last of us — a festival and a sign from You; and provide us with sustenance, for You are the Best of sustainers.''
عیسیٰ ابن مریم نے کہا: اے اللہ! ہمارے رب! ہم پر آسمان سے دستر خوان نازل فرما کہ وہ ہمارے پہلوں اور ہمارے بعد والوں کے لیے عید (خوشی کا موقع) بن جائے، اور تیری طرف سے خاص نشانی ہو، اور تو ہمیں رزق دے، اور تو بہترین رزق دینے والا ہے۔
[Al-Quran 5:114]
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
جزاک اللہ ارسلان صاحب اتنی پیاری آیت کی پوسٹ آپ نےلگائی اب میرا دل چاہتا ہے کہ میں اس کے کمالات شئیر کروں کہ اس کےکمالات کیا ہیں

سورۃ المائدہ آیت نمبر114 اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنْزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِنْكَ ۖ وَارْزُقْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ 11دفعہ اول آخر تین بار درود شریف کے ساتھ پڑھ کر آسمان کی طرف پھونک ماریں اور اپنے لیے روحانی جسمانی دونوں رزق مانگیں اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ غیب سے رزق عطا فرمائیں گے۔ مشاہدات حاضر خدمت ہیں۔

سورۃ المائدہ آیت نمبر114کو 11دفعہ اول آخر درودشریف کے ساتھ پڑھ کر آسمان کی طرف پھونک ماریں۔اور اللہ سے نسلوں تک کے رزق کی دعا کریں۔اور اللہ تعالیٰ کے کمال دیکھیں۔یہ عمل ہر نماز کے بعد بھی کر سکتے ہیں۔(ش۔م )

میں نے اپنی بہن کے رشتے کے لیے سورۃ المائدہ کا عمل کیا تھا۔ بس دو ہفتے ہوئے تھے ماشاء اللہ سے ایک اچھا رشتہ آیا اور وہاں بات پکی ہوگئی، اکتوبر میں نکاح ہے ہمارے گھر والے جہاں رشتہ چاہ رہے تھے جیسا چاہ رہے تھے الحمدللہ ویسا ہی ملا۔(س۔س)

سورۃ المائدہ آیت نمبر 114کے کمالات:اس آیت کے پڑھنے سے مجھے جو فائدہ ہوا وہ یہ ہیں۔سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے لمبی دعا مانگنے کی توفیق دی۔ تہجد نصیب ہو رہی ہے اس سے پہلے میں کبھی کبھار پڑھ لیتا تھا۔ قرآن پاک کی تلاوت میں دھیان ملا اور دل کرتا ہے زیادہ سے زیادہ پڑھوں، اس آیت کی برکت سے الحمدللہ پڑھ بھی رہا ہوں۔فرض نماز میں اللہ تعالیٰ کے کرم سے قرآن پاک کو غور سے سننے کی توفیق ملتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ عمل کرنے کو دل کرتا ہے۔اور سب سے بڑھ کر اس آیت کی برکت سے اللہ تعالیٰ عمل کرتے وقت چاق و چوبند رکھتے ہیں۔سستی نہیں آتی۔جب بھی دعا پڑھتا ہوں تو اپنے لیے جو بھی دعا مانگتا ہوں وہ امت کے لیے بھی مانگتا ہوں یہ اس آیت کی برکت ہے کہ امت کے لیے مانگنے کی توفیق ملتی ہے۔اللہ تعالیٰ حضرت صاحب اور تمام عبقری ٹیم کو جزائے خیرعطاکرے۔نسلوں کو ایمان کی دولت سے مالا مال کرے۔ آمین ثم آمین(م۔ع)

کم سن بچی کا اعمال پر یقین:؎میں نے اپنی بیٹی کو سورۃ المائدہ کی آیت نمبر114یاد کروائی ہوئی ہے اور یہ بھی سمجھایا کے کہ 7یا11دفعہ پڑھ کے آسمان پہ پھونک ماردو، جو بھی چیز چاہیے ہو، ان شاء اللہ مل جاتی ہے اور عبقری گروپ میں ایک صاحب نے اپنا تجربہ بھی لکھا تھا کہ میں نے نیٹ پر ایک سوٹ کو دیکھا کہ سورۃ المائدہ کی آیت پڑھ کے پھونک ماری تو اگلے دن وہ سوٹ میرے پاس تھا۔ میں نے اس کو یہ بھی بتایا، میری بیٹی نے تقریباًایک مہینہ پہلے نیٹ پر دیکھ کے کچھ کپڑوں پہ سورۃ مائدہ کی آیت نمبر114پڑھ کے پھونک ماری تھی اسکو تین سوٹ مل گئے ماشاء اللہ (ن۔ش)

سورۃ المائدہ کے عمل کی برکت سےنیا موبائل مل گیا:کچھ دن پہلے میں نے ایک موبائل نیٹ پر دیکھا تھا اور وہ مجھے بہت اچھا لگا تھا لیکن ان دنوں میرے پاس بالکل بھی پیسے نہیں تھے اور موبائل بہت مہنگا تھالیکن میں اُسے خریدنا چاہتی تھی پھر میں نے سورۃ المائدہ کی آیت نمبر114والا عمل صبح شام پڑھ کے موبائل پر دم کرنا شروع کیا جس کی تصویر میں نے محفوظ کر لی تھی اور ساتھ یہ دعا کرتی کہ اللہ تعالیٰ مجھے یہ موبائل دے دے اور اس طریقہ سے دے کہ مجھے کسی کا احسان مند نہ ہونا پڑے۔ آپ یقین کریں کہ تھوڑے ہی دنوں میں میرے پاس موبائل خریدنے کے پیسے جمع ہو گئے بلکہ جو موبائل کی قیمت تھی اُس سے 3ہزار زیادہ ہو گئے تھے مجھے خود حیرت ہوئی کہ جہاں میرے پاس ایک پیسہ نہیں تھا وہاں اتنی زیادہ آسانی سے ہو گئے اور میں نے وہ موبائل بہت آسانی سے خرید لیا،ایک اور بات میں نے اپنے بھائی کو موبائل لینے کے لیے پیسے دئیے تھے اُسی وقت میرا تھوڑا سا ارادہ بدلا کہ 3ہزار زیادہ ہو گئے ہیں تو کوئی اور اچھا موبائل لے لیں لیکن میں نے بھائی کو یہ نہیں کہا کہ کون سا لے بس کہا کہ جو بھی اچھا ہو اس رینج میں وہی لے آئے لیکن بھائی وہی والا موبائل لے کے آیا جس پہ میں سورۃ المائدہ والا عمل پڑھ کے دم کرتی رہی۔
یعنی جو اللہ تعالیٰ سے مانگا اللہ تعالیٰ نے وہی دیا،اس آیت پر میرا یقین بہت زیادہ ہو گیا ہے موبائل کے علاوہ میں نے رمضان المبارک میں دو مقصد کے لیے اس کوپڑھا تھا ایک تو رزق میں برکت اور ایک اور مقصد تھا رزق میں تو بہت برکت پیدا ہو گئی ہے جو کھانے کو دل چاہا وہ اُسی دن یا اگلے دن تک ضرور مل جاتا ہے اتنا یقن اور سکون مجھے پہلے نہیں تھا بلکہ پہلے بہت پریشان تھی اب بالکل بھی پریشان نہیں ہوں (ا۔ر)

عید سے کچھ دن پہلے آفس میں بیٹھے اچانک میرا دل سفید چنے کا پلاؤ کھانے کو کیا بظاہر کوئی صورت نہیں تھی بازار سے ملتا نہیں گھر میں مجھے آتا نہیں بنانا۔ میں نے سورۃ المائدہ والا عمل کیا اور مجھے 100فیصد یقین تھا ان شاء اللہ مجھے پلاؤ ملے گا عید کے دوسرے دن چنے پلاؤ میرے سامنے تھا الحمدللہ(ح۔س)
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
اب کسی بھائی بہن کی مرضی اس پر عمل کرے یا اعتراض کرے،،،لیکن پانے والے جو اوپر مشاہدات میں بھی یہی ہے بہت کچھ پا لیتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں اعمال کے ذریعے لینے والا بنائے آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
استغفراللہ
شاکر بھائی ! عبقری کی اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیں، اس نے ایسے اعمال کرنے کو بتائے ہیں جو سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,494
پوائنٹ
964
جزاک اللہ ارسلان صاحب اتنی پیاری آیت کی پوسٹ آپ نےلگائی اب میرا دل چاہتا ہے کہ میں اس کے کمالات شئیر کروں کہ اس کےکمالات کیا ہیں

سورۃ المائدہ آیت نمبر114 اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنْزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِنْكَ ۖ وَارْزُقْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ 11دفعہ اول آخر تین بار درود شریف کے ساتھ پڑھ کر آسمان کی طرف پھونک ماریں اور اپنے لیے روحانی جسمانی دونوں رزق مانگیں اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ غیب سے رزق عطا فرمائیں گے۔ مشاہدات حاضر خدمت ہیں۔

سورۃ المائدہ آیت نمبر114کو 11دفعہ اول آخر درودشریف کے ساتھ پڑھ کر آسمان کی طرف پھونک ماریں۔اور اللہ سے نسلوں تک کے رزق کی دعا کریں۔اور اللہ تعالیٰ کے کمال دیکھیں۔یہ عمل ہر نماز کے بعد بھی کر سکتے ہیں۔(ش۔م )

میں نے اپنی بہن کے رشتے کے لیے سورۃ المائدہ کا عمل کیا تھا۔ بس دو ہفتے ہوئے تھے ماشاء اللہ سے ایک اچھا رشتہ آیا اور وہاں بات پکی ہوگئی، اکتوبر میں نکاح ہے ہمارے گھر والے جہاں رشتہ چاہ رہے تھے جیسا چاہ رہے تھے الحمدللہ ویسا ہی ملا۔(س۔س)

سورۃ المائدہ آیت نمبر 114کے کمالات:اس آیت کے پڑھنے سے مجھے جو فائدہ ہوا وہ یہ ہیں۔سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے لمبی دعا مانگنے کی توفیق دی۔ تہجد نصیب ہو رہی ہے اس سے پہلے میں کبھی کبھار پڑھ لیتا تھا۔ قرآن پاک کی تلاوت میں دھیان ملا اور دل کرتا ہے زیادہ سے زیادہ پڑھوں، اس آیت کی برکت سے الحمدللہ پڑھ بھی رہا ہوں۔فرض نماز میں اللہ تعالیٰ کے کرم سے قرآن پاک کو غور سے سننے کی توفیق ملتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ عمل کرنے کو دل کرتا ہے۔اور سب سے بڑھ کر اس آیت کی برکت سے اللہ تعالیٰ عمل کرتے وقت چاق و چوبند رکھتے ہیں۔سستی نہیں آتی۔جب بھی دعا پڑھتا ہوں تو اپنے لیے جو بھی دعا مانگتا ہوں وہ امت کے لیے بھی مانگتا ہوں یہ اس آیت کی برکت ہے کہ امت کے لیے مانگنے کی توفیق ملتی ہے۔اللہ تعالیٰ حضرت صاحب اور تمام عبقری ٹیم کو جزائے خیرعطاکرے۔نسلوں کو ایمان کی دولت سے مالا مال کرے۔ آمین ثم آمین(م۔ع)

کم سن بچی کا اعمال پر یقین:؎میں نے اپنی بیٹی کو سورۃ المائدہ کی آیت نمبر114یاد کروائی ہوئی ہے اور یہ بھی سمجھایا کے کہ 7یا11دفعہ پڑھ کے آسمان پہ پھونک ماردو، جو بھی چیز چاہیے ہو، ان شاء اللہ مل جاتی ہے اور عبقری گروپ میں ایک صاحب نے اپنا تجربہ بھی لکھا تھا کہ میں نے نیٹ پر ایک سوٹ کو دیکھا کہ سورۃ المائدہ کی آیت پڑھ کے پھونک ماری تو اگلے دن وہ سوٹ میرے پاس تھا۔ میں نے اس کو یہ بھی بتایا، میری بیٹی نے تقریباًایک مہینہ پہلے نیٹ پر دیکھ کے کچھ کپڑوں پہ سورۃ مائدہ کی آیت نمبر114پڑھ کے پھونک ماری تھی اسکو تین سوٹ مل گئے ماشاء اللہ (ن۔ش)

سورۃ المائدہ کے عمل کی برکت سےنیا موبائل مل گیا:کچھ دن پہلے میں نے ایک موبائل نیٹ پر دیکھا تھا اور وہ مجھے بہت اچھا لگا تھا لیکن ان دنوں میرے پاس بالکل بھی پیسے نہیں تھے اور موبائل بہت مہنگا تھالیکن میں اُسے خریدنا چاہتی تھی پھر میں نے سورۃ المائدہ کی آیت نمبر114والا عمل صبح شام پڑھ کے موبائل پر دم کرنا شروع کیا جس کی تصویر میں نے محفوظ کر لی تھی اور ساتھ یہ دعا کرتی کہ اللہ تعالیٰ مجھے یہ موبائل دے دے اور اس طریقہ سے دے کہ مجھے کسی کا احسان مند نہ ہونا پڑے۔ آپ یقین کریں کہ تھوڑے ہی دنوں میں میرے پاس موبائل خریدنے کے پیسے جمع ہو گئے بلکہ جو موبائل کی قیمت تھی اُس سے 3ہزار زیادہ ہو گئے تھے مجھے خود حیرت ہوئی کہ جہاں میرے پاس ایک پیسہ نہیں تھا وہاں اتنی زیادہ آسانی سے ہو گئے اور میں نے وہ موبائل بہت آسانی سے خرید لیا،ایک اور بات میں نے اپنے بھائی کو موبائل لینے کے لیے پیسے دئیے تھے اُسی وقت میرا تھوڑا سا ارادہ بدلا کہ 3ہزار زیادہ ہو گئے ہیں تو کوئی اور اچھا موبائل لے لیں لیکن میں نے بھائی کو یہ نہیں کہا کہ کون سا لے بس کہا کہ جو بھی اچھا ہو اس رینج میں وہی لے آئے لیکن بھائی وہی والا موبائل لے کے آیا جس پہ میں سورۃ المائدہ والا عمل پڑھ کے دم کرتی رہی۔
یعنی جو اللہ تعالیٰ سے مانگا اللہ تعالیٰ نے وہی دیا،اس آیت پر میرا یقین بہت زیادہ ہو گیا ہے موبائل کے علاوہ میں نے رمضان المبارک میں دو مقصد کے لیے اس کوپڑھا تھا ایک تو رزق میں برکت اور ایک اور مقصد تھا رزق میں تو بہت برکت پیدا ہو گئی ہے جو کھانے کو دل چاہا وہ اُسی دن یا اگلے دن تک ضرور مل جاتا ہے اتنا یقن اور سکون مجھے پہلے نہیں تھا بلکہ پہلے بہت پریشان تھی اب بالکل بھی پریشان نہیں ہوں (ا۔ر)

عید سے کچھ دن پہلے آفس میں بیٹھے اچانک میرا دل سفید چنے کا پلاؤ کھانے کو کیا بظاہر کوئی صورت نہیں تھی بازار سے ملتا نہیں گھر میں مجھے آتا نہیں بنانا۔ میں نے سورۃ المائدہ والا عمل کیا اور مجھے 100فیصد یقین تھا ان شاء اللہ مجھے پلاؤ ملے گا عید کے دوسرے دن چنے پلاؤ میرے سامنے تھا الحمدللہ(ح۔س)
قرآن مجید سارے کا سارا شفا ہے ۔ قرآن دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے ۔
چند ایک اجزاء ، آیات یا سورتوں کو خاص کرلینا اور کہنا کہ اس سے یہ یہ فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔ یہ منصب صرف اورصرف ہمارے پیارے نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی ہے ۔ جن سورتوں یا آیات کے خصوصی فضائل آپ نے بتائیں ہیں اور خاص خاص مقامات پر پڑھنے کی تاکید فرمائی ہے ان کو ہم مانتے بھی ہیں اور اس پر عمل کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں ۔
اس کےعلاوہ اپنی طرف سے اس طرح کے وظائف و اوراد مقرر کرنا درست نہیں ۔
اس حوالے سے ایک فتوی :
http://fatwa.islamweb.net/fatwa/index.php?page=showfatwa&Option=FatwaId&Id=54397
 
Top