• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الموضوعات

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
انتظامیہ کی طرف سے آپ کی خواہش نوٹ کر لی گءی ہے اور جلد ہی ان شاء اللہ یہ کتاب اپ لوڈ کر دی جاءے گی۔ یہ واضح رہے کہ اپ لوڈ کی جانے والی کتب کی پہلے سے ایک فہرست تیار ہوتی اور جو لوگ کسی کتاب کے اپ لوڈ کرنے کی خواہش کرتے ہیں تو وہ کتاب اگر ادارہ کی لاءبریری میں ہو تو فہرست میں کسی نمبر پر لگ جاتی ہے فورا اپ لوڈ کرنا مشکل امر ہے کیونکہ یہ کام ایک نظم کے تحت ہو رہا ہے۔
 
بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
السلام علیکم
مجھے محمد ناصر الدین البانی صاحب کی کتاب "الموضوعات" اردو میں چاہیے۔کسی بھائی یا بہن کے پاس ہو تو میرے ساتھ شئیر کرے۔شکریہ
اس نام سے شیخ الالبانی رحمہ اللہ کی کسی کتاب کا مجھے پتہ نہیں ہے البتہ علامہ الالبانی کی مشہور کتاب اس نام سے ہے :
سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة للألباني
مولانا صادق خلیل رحمہ اللہ نے اس کا اردو ترجمہ شروع کیا تھا جو نعمانی کتب خانہ والوں نے تین جلدوں میں شایع کیا ہے لیکن یہ پایہ تکمیل کو نہیں پہنچا ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اس نام سے شیخ الالبانی رحمہ اللہ کی کسی کتاب کا مجھے پتہ نہیں ہے البتہ علامہ الالبانی کی مشہور کتاب اس نام سے ہے :
سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة للألباني
مولانا صادق خلیل رحمہ اللہ نے اس کا اردو ترجمہ شروع کیا تھا جو نعمانی کتب خانہ والوں نے تین جلدوں میں شایع کیا ہے لیکن یہ پایہ تکمیل کو نہیں پہنچا ۔
جزاک اللہ خیرا فی الدارین بشیر بھائی جان۔
 
Top