• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الکتب التسعہ کی عربی آڈیو ریکارڈنگ

AbuHishaam

رکن
شمولیت
نومبر 01، 2015
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
45
احادیث کی 9 مشہور کتابوں کی عربی آڈیوبک کی ریکارڈنگ قارئ يوسف بن نوح احمد حفظه الله کی آواز میں بفضل اللہ میرے ہاتھوں مکمل ہوئی ہے جو کہ ان کے یوٹیوب چینل پر طلباء احادیث کے سننے کیلئے موجود ہے اور ایم پی تھری فائلز ان کی ویب سائٹ پر ڈاؤنلوڈ کیلئے دستیاب ہیں
ان کی ویب سائٹ کا لنک
http://yna-quran.com/
ان کے یوٹیوب چینل کا لنک:
https://www.youtube.com/channel/UCYYSUqqAO77UZvjXhxFT37g/videos
 
Top