lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علامہ ابن قیم کی کتاب پر بعدمیں بات کر لیں گے - پہلےعلامہ ابن قیم کی "کتاب الروح" کے بارے کیا خیال ہے ؟
اس سے ذیادہ حیرت انگیز واقعات اہل حدیث کے بزگوں کے مجود ہیں ان کے بارے کیا کہیں گے؟
یہ لو پڑھو اپنے بزگوں کے عجیب وغریب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
9041 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
کیا کہیں گے میر ابراہیم سیالکوٹی صاحب کے اس عقیدہ کے بارے ؟اس عقیدہ کی وجہ سے ان پر کیا فتوی لگتا ہے؟
میر صاحب کی بات کا قرآن وسنت کے دلائل سے رد کرو اور بتاؤ کہ میں صاحب مشرک تھے یا بدعتی ؟لگتا ہے کہ @محمد باقر بھائی کے دلائل میر ابراہیم سیالکوٹی ہیں - شاہد یہ بھول گیا ہے کہ ہمارے لیے دلیل الله کا قرآن اور محمد صلی الله کا فرمان ہے -
@محمد باقر یہی فرق ہے تم میں اور مجھ میں - تم اپنے بزرگوں کی ان باتوں کا رد نہیں کرتے جو قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف ہیں - لیکن میں کسی بھی بزرگ کی بات (چاہے وہ اہلحدیث ہے کیوں نہ ہو ) کا رد کرتا ہوں جو قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف ہوں -
کیا آپ کے پاس کوئی دلیل ہے اپنے اکابر کی لکھی ہوئی بات کی - یا آپ کی دلیل میر ابراہیم سیالکوٹی ہیں - ابتسامہ -
کیا بات ہے کہ ایک دیوبندی (حیاتی یا مماتی پتا نہیں ) میر صاحب کی بات کو حجت بنا رہا ہے - یہ ہے فقہ حنفی شریف حیاتی یا مماتی - جن کے دلائل میر صاحب ہیں - واقعی مقلد جاہل ہوتا ہے - جیسا کہ یہاں پر اپنے اکابر کی بات کو ثابت کرنے کے لیے میر صاحب کی بات کی ضرورت پڑ گئی ہے - کاش یہاں اپنے اکابر کی بات کو صحیح ثابت کرنے کے لیے قرآن اور صحیح احادیث کی ضرروت پڑتی @محمد باقر بھائی کو - لیکن شاہد قرآن اور صحیح احادیث ایک جاہل کے لیے ہیں ہی نہیں -میر صاحب کی بات کا قرآن وسنت کے دلائل سے رد کرو اور بتاؤ کہ میں صاحب مشرک تھے یا بدعتی ؟
زبانی جمع خرچ سے کچھ نہیں بنتا
پھر علامہ ابن قیم کی کتاب کو سامنے رلکھو اور اس میں جو جو قرآن وحدیث کے خلاف باتیں لکھی ہیں ان کا پوسٹیں بنا کر رد کرو تو پتہ چلے واقعی تم جس کی بات قرآن وسنت کے خلاف دیکھتے ہو اس کا رد کرتے ہو؟