اسلام ڈیفینڈر بھائی،
"امام احمد بن حنبل کی بغاوت"، یہ بات (یا یہ الفاظ) کچھ عجیب معلوم ھوتی ھے، مجھے لگتا ھے کہ "امام احمد بن حنبل کی حق گوئی" زیادہ بھتر رھے گا، کیونکہ حجاج بن یوسف ھو یا اس وقت کا کوئی اور حکمران، نہ امام احمد بن حنبل نے انکی تکفیر کی، نہ ان کے خلاف بغاوت کو جائز سمجھا۔ مگر ان کے غلط عقائد اور احکامات کو ماننے سے انکار کیا، جیسا کہ عقیدہ خلق قرآن کا مسلئہ میں۔۔۔ باقی علماء بھتر جانتے ہیں۔ جزاک اللہ۔