ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
توكلت في رزقي على الله خــالقي ** ** وأيقنـت أن الله لا شــــك رازقي
میں نے اپنے رزق کے بارے میں اپنے خالق اللہ پر توکل کیا میرا یقین ہے بیشک اللہ میرا رازق ہے
وما يك من رزقي فليـس يفوتني ** ** ولو كــان في قاع البحار العوامق
میرا رزق ہر صورت مجھے مل کر رہے گا چاہے سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں کیوں نہ ہو
سيأتي بــــه الله العظـيم بفضلــه ** **ولو لـــــم يكن مني اللسـان بناطق
میرا اللہ اپنے فضل سے مجھے رزق دے گا چاہے میرے پاس مانگنے کے لیے زبان نہ بھی ہو
ففي أي شيء تذهب النفس حسرة ** ** وقد قسم الرحـمن رزق الخلائق
میں کیوں رزق کے لیے غم اور فکر کروں اپنی مخلوق کا رزق تو خود رحمن نے تقسیم کیا ہے