• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"امام ذہری و طبری تصویر کے دو رخ"

نبیل ارشد

مبتدی
شمولیت
اپریل 07، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
89
پوائنٹ
23
"امام ذہری و طبری تصویر کے دو رخ"
تمنا عمادی کی اس کتاب کے رد میں اگر کوئ کتاب ھو تو برائے مھربانی اس کا لنک بھیج دیں۔
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
مولانا اسماعیل سلفی کے "مقالات حدیث" میں آپ کو امام زہری پر کئے گئے اعتراضات کا شافی جواب مل جائیگا۔۔۔۔
ایسے ھی علوم الحدیث نام کی عک کتاب ھے، بنارس ھند سے چھپی ھے، اس میں بھی تمنا عمادی کے مسند احمد پر کئے گئے اعتراضات کا جواب ھے۔۔۔۔
ایسے ھی انکار حدیث کا نیا روپ تصنیف غازی عزیز مبارکپوری رحمہ اللہ میں بھی امام زھری پر کئے گئے اعتراضات کا بھترین جواب ھے۔۔۔
ایسے ھی غامدی صاحب کے فکری مغالطات کے رد میں لکھی کتب، جیسے فکر غامدی، تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ از حافظ محمد زبیر میں بھی امام زہری پر کئے گئے اعتراضات کا رد موجود ھے۔۔۔

امام طبری کے بارہ میں مجھے کوئی کتاب نھیں مل سکی۔۔۔ مگر امام طبری پر دو اعتراضات ھی ذیادہ تر اٹھائے جاتے ہیں:
١۔ رجال کی کتب سے ایک اور "طبری" نامی شخص کو، جس پر غالی شیعہ ھونے کی جرح کی گیئ ھے۔۔۔ امام ابن جریر الطبری رحمہ اللہ بنا کر پیش کیا جاتا ھے۔
٢۔ تاریخ طبری میں جو واقعات امام طبری سند کے ساتھ بیان کر کہ بری الذمہ ھو چکے ھیں۔۔۔ ان واقعات میں سے وہ من گھڑت روایات چن چن کر جن میں صحابہ کے مقام پر حرف آتا ھے، بیان کر کہ امام طبری کو شیعہ ثابت کیا گیا ھے۔۔۔
٣۔تفسیر ابن جریرمیں متعہ کی آیات (مطلب وہ آیات جن سے شیعہ متعہ کا مطلب تراشتے ہیں) کی تفسیر کچھ اس انداز سے کی گئی ھے کہ شیعہ کا موقف ثابت ھوتا ھے۔۔ (مگر میرے خیال میں یہ محض ترجمہ کی تحریف ھے)۔۔۔

علماء سے گزارش ھے کہ رہنمائی فرمائیں۔۔۔ جزاک اللہ۔۔
 
Top