• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا !!!

طاہرنقی

مبتدی
شمولیت
جنوری 06، 2015
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
فی زمانہ بدعت کو اس طرح پیش کیا گیا ہے کہ عام مسلمان اس کوگناہ نہیں سمجھتے بلکہ باعث ثواب مانتے ہیں اس ہی وجہ سےان کو غلطی کا احساس نہی ہوتا بلکہ وہ ان کو ٹوکنے والوں کو برا سمجھتے ہیں
 

طاہرنقی

مبتدی
شمولیت
جنوری 06، 2015
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
فی زمانہ بدعت کو اس طرح پیش کیا گیا ہے کہ عام مسلمان اس کوگناہ نہیں سمجھتے بلکہ باعث ثواب مانتے ہیں اس ہی وجہ سےان کو غلطی کا احساس نہی ہوتا بلکہ وہ ان کو ٹوکنے والوں کو برا سمجھتے ہیں اس دور میں تبلیغ کے کام کے لیے بہت سمجھداری کی ضرورت ہے کسی کو غلطی کا احساس دلانے کےلیے بحث کے بجائے اس کو پیار سے نبئ کریم ﷺکے اس سلسلہ سے متعلق کوئ واقعہ سنانا زیادہ بہتر رہے گا
 
Top