• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام مسلم، ان کی صحٰیح اور راویان کی وثاقت

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا امام مسلم بھی جرح و تعدیل کے ائمہ میں سے تھے؟

اگر نہیں تو؛ ان کی صحیح میں شامل راویان کی وثاقت کس امام سے تھی؟

اگر ہاں، تو یہ کہاں درج ہے؟

کیا انہوں نے جرح و تعدیل کی کوئی کتاب لکھی ہے کہ جس میں انہوں نے اپنے مطابق ثقہ راویان کا ذکر کیا ہو؟


شکریہ
 
Top