تقلید صرف اسی کی کی جاتی ہے جو متبع سنت ہو نہ کہ بدعتی
اس بات کی کوئی دلیل؟ یا صرف اپنے دل نے کہ دیئا؟
غیر مقلدین۔ یہ اتباعِ حدیث نہیں بلکہ اتباعِ نفس یا اندھوں کی اندھی تقلید کرتے ہیں۔
غیر مقلد بھی کہتے ہیں اور پھر مقلد بھی۔
محترم تقلید کے چکروں سے نکلیں! تقلید عقل کو ذائل کر دیتی ہے، (یہ میرا مشاہدہ ہے!)
لامذہب سے مراد آپ کی کون ہیں؟
ویسے آپ تو ہم اھلِ حدیث کو کہتے ہیں، حالانکہ آپ کے بڑے فرما کے گئے ہیں کے عامی کا کوئی مذہب ناہی ہوتا۔ (اورآپ بھی خود کو عامی ہی کہتے اور سمجھتے ہیں، نہ کہ مجتہد)
فقہ حنفی کی معتبر کتاب ردالمحتار للشامی میں درج ہے: ان من التزم مذھبا معینا کابی حنیفۃ والشافعی فقیل یلزمہ و قیل لاوھو الاصح وقد شاع ان العامی لامذہب لہ۔(ردالمحتار للشامی، ۱/۳۳)
کسی نے اپنے اوپر ایک مذہب لازم کر لیا جیسے حنفی شافعی تو بعض احناف کہتے ہیں: اس پر اس مذہب سے چمٹے رہنا لازمی ہے اور بعض کہتے ہیں لازمی نہیں ہے۔شامی کہتے ہیں کہ دوسری بات زیادہ صحیح ہے کیونکہ یہ مشہور ہے کہ عامی لامذہب ہو ا کرتا ہے۔
اس چیز پر آپ کے لیئے یہ ٹھریڈ کافی "مفید" ہوگی اگر آپ مانیں تو!
http://forum.mohaddis.com/threads/لامذہب-کون؟.5961/
جناب نے یہ بات لکھ کر اپنی جاہلیت کا اور اندھی تقلید کاثبوت دیا ہے۔
کہاں سے کیا ثابت کردیئا؟
آپ کے یاں تو ہر چیز ہی تقلید بن گئی ہے!
یہاں پر کہاں سے آپ نے تقلید ثابت کردی؟
پھر کہتا ہوں، تقلید کے چکروں سے نکلیں اور عقل سے کام لیں، قرآن و سنت کو پکڑلیں۔