• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امانت داری

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ماشاء اللہ
محمد ارسلان بھائی
آپ کا یہ گرافک دیکھ کر
مجھے
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب
السیاسۃ الشرعیہ
یاد آگئی۔
اس کتاب کی بنیاد یہی آیت کریمہ ہے
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں
ایماندار، امانتدار اور قوت والا بنا دے آمین
تاکہ
اللہ کا دین اس دنیا میں نافذ ہو سکے۔
آمین یارب العالمین
 
Top