• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امریکہ کا قبرستان......افغانستان

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

امریکہ ہو یا برطانیہ ان کا قبرستان، افغانسان نہیں بلکہ اپنے ممالک ہی ہیں جہاں ان کی ڈیڈباڈی واپس آتی ہیں اور انہیں انہی کے ممالک میں دفن کیا جاتا ھے۔

والسلام
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
فی الحال تو پاکستان کا قبرستان بھی افغانستان ہی ثابت ہو رہا ہے ، کیونکہ ہنوز ہم بھی اسی صلیبی اتحاد کا حصہ ہیں جو وہاں زمین برد ہوا جا رہا ہے.

اور یہ ساری مصیبتیں بلائیں بھی ہم پر آقا و مولا امریکہ بہادر کا ساتھ دینے کے بعد سے ٹوٹ کر برس رہی ہیں .
 
Top