• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امن کمیٹی کے سربراہ فتح خان پرخیبر پختونخواہ میں طالبان کا خودکش حملہ

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52

امن کمیٹی کے سربراہ فتح خان پرخیبر پختونخواہ میں طالبان کا خودکش حملہ

ہماری دلی ہمدری اور مخلص اور نيک دعائيں ان بہادر لوگوں کے دوستوں اور ان کے خاندان والوں کے پاس ہے جو دہشت گردی کے اس ظالمانہ اور غیر انسانی کارروائی میں ہلاک ہو گئے ہيں۔ اسکے علاوہ ہم دہشتگردی کے اس کارروائی ميں زحمی ہونے والوں کی جلد از جلد صحت يابی کيلۓ دعاگو ہيں۔

ميں يہ دوہرانا چاہتا ہوں کہ دہشت گردی کے اس طرح کے کارروائياں ہميں دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینے اور پاکستان اور خطے میں پائیدار امن کو یقینی بنانے کی مقصد سے روک نہیں سکتے۔

امریکہ ان درندہ صفت عناصر جو دہشت گردی اور تشدد کی ان کارروائیوں سے خطے میں تباہی پھلار رہے ہیں ان کے خلاف جاری جنگ ميں پاکستان کے بہادر عوام کی حمایت کو جاری رکھیں گے.

یہ ذکر کرنا نہايت ضروری ہے کہ پاکستان اور امریکہ ايک مشترکہ دشمن کے خلاف جنگ ميں برسر پيکار ہے اور نے انہی انتہا پسندوں اور دہشتگردوں سے نقصان اٹھارہے ہيں جو انسانی اقدار کو ملحوظ خاطر نہيں رکھتے۔

ٹی ٹی پی نے پہلے ہی سے ہزاروں بے گناہ پاکستانیوں کو ہلاک کيا ہے اور وہ اور معصوم لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے کی منصوبہ بندی پر کاربند ہيں۔ طالبان ان کارروائيوں سے خطے ميں جاری امن کی کوششوں ميں خلل ڈالنا چاہتے ہيں اور ساتھ ہی خوف اور انتشارکی فضا کو پھلانا چاہتے ہيں۔

ان دہشت گردوں کو ہمیں پاکستان اور خطے میں سلامتی، استحکام اور پائیدار امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کيلۓ جاری کوششوں سے منحرف کرنے کی اجازت نہیں دينی چاہيۓ۔ ہم نہايت سنجیدگی سے پاکستان کے بہادر عوام اور ان کی حکومت کے ساتھ ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کے لئے مصروف عمل ہیں۔

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
USUrduDigitalOutreach - Washington, DC - Community | Facebook
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
تم تو امریکہ کی پوزیشنوں کو واضح کرتے رہتے ہو،تمہیں پاکستان کے معاملات سے کیا لینا دینا۔

امریکہ ان درندہ صفت عناصر جو دہشت گردی اور تشدد کی ان کارروائیوں سے خطے میں تباہی پھلار رہے ہیں ان کے خلاف جاری جنگ ميں پاکستان کے بہادر عوام کی حمایت کو جاری رکھیں گے.
یہ ذکر کرنا نہايت ضروری ہے کہ پاکستان اور امریکہ ايک مشترکہ دشمن کے خلاف جنگ ميں برسر پيکار ہے اور نے انہی انتہا پسندوں اور دہشتگردوں سے نقصان اٹھارہے ہيں جو انسانی اقدار کو ملحوظ خاطر نہیں رکھتے
عبداللہ عبدل بھائی
یہ کیا ہے؟
 
Top