• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انتقال پر ملال !!!

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
عالم پناہ ، جان کی امان پاؤں تو عرض ہے کہ اس طرح کی تصویری اشتہاری مہم آپ فیس بک پر بڑھ چڑھ کر چلائیں۔ کسی مائی کے لال کو ہرگز ہرگز اعتراض نہیں ہوگا
مگر خدارا یہاں صرف یونیکوڈ میں لکھا کریں۔ "گرافکس" کا مطلب ۔۔ کسی تحریر کو تصویری اردو رسم الخط میں منتقل کرنا نہیں ہے۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اس میں حرج کیا ہے یہ کوئی نیا کام تو ہے نہیں جس سے آپ کو کوفت ہوئی
 

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
اس میں حرج کیا ہے یہ کوئی نیا کام تو ہے نہیں جس سے آپ کو کوفت ہوئی
جناب محترم ، گمان ہے کہ شاید آپ نے میرے مراسلے کے اصل مقصد پر توجہ نہیں فرمائی۔ تھریڈ کے موضوع پر نہ مجھے کوئی اعتراض ہے اور نہ کوئی کوفت۔ بلکہ ترغیب یہ ہے کہ یہی بات یونیکوڈ میں لکھ کر پیش کریں کیونکہ اردو یونیکوڈ فورمز کے بنیادی مقاصد میں یہ بات بھی شامل ہے۔
اس طرح کی تصویری اشتہاری مہم آپ فیس بک پر بڑھ چڑھ کر چلائیں۔ مگر خدارا یہاں صرف یونیکوڈ میں لکھا کریں۔ "گرافکس" کا مطلب ۔۔ کسی تحریر کو تصویری اردو رسم الخط میں منتقل کرنا نہیں ہے۔
ہائی لائٹ شدہ الفاظ پر غور فرمائیں۔
 
Top