Urdu
رکن
- شمولیت
- مئی 14، 2011
- پیغامات
- 199
- ری ایکشن اسکور
- 341
- پوائنٹ
- 76
السلام علیکم،
بنگلور کے ایک دشنام طراز حنفی عالم مولانا انظر شاہ قاسمی کی گالیوں اور اعتراضات کا رد بلیغ۔
معروف سلفی عالم دین شیخ حافظ جلال الدین القاسمی حفظہ اللہ نے نہایت ہی خوبصورت اسلوب میں جواب دیا ہے۔اور شیخ کے خطابات کی خصوصیت یہ ہے کہ شیخ احادیث کو سند اور متن کے ساتھ زبانی بیان کرتے ہیں اور موصوف کا انداز استدلال بہت ہی پیارا ہے۔اللہ نے آپکو بلا کا حافظہ عطا فرمایا ہے۔اور آپ انگریزی،فارسی اور سنسکرت جیسی زبانوں پر یکساں عبور رکھتے ہیں۔
ماشا اللہ۔۔
الحمد للہ۔اس ویڈیو کو سننے کے بعد سینکڑوں لوگوں نے مسلک حق مسلک اہلحدیث کو قبول کیا۔

ویڈیو ملاحظہ ہو۔
پارٹ نمبر ۱
پارٹ ۲
آڈیوڈائونلوڈ لنک