عبدالرحمن سنابلی
مبتدی
- شمولیت
- اگست 21، 2014
- پیغامات
- 5
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 10
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ :
قارئین کرام آپ کو بڑی مسرت ہوگی کہ ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی اپنے موضوع سے متعلق ایک جامع محقق و مدلل اور مایہ ناز کتاب "انوارالبدر فی وضع الیدین علی الصدر " مطبوع ہو کر منظر عام پر آچکی ہے الحمدللہ اس کتاب میں نفس موضوع سے متعلق تفصیلی بحث کی گئی ہے اور بہتر انداز میں ان تمام دلائل کو پیش کیا گیا ہے جن کا تعلق حالت نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کے اثبات سے ہے اسی طرح ان دلائل کا بھی تجزیہ کیا گیا ہے جو عدم اثبات پر دال ہیں واضح رہےکہ تقدیم عصر حاضر کے محدث ارشادالحق اثری کی ہے اسکے علاوہ کبار علماء میں سے رضاءاللہ عبدالکریم مدنی ،محفوظالرحمان فیضی ،عبدالمعید مدنی، عبدالسلام سلفی،اور سرفراز فیضی حفظھم اللہ کی تقریظات بھی موجود ہیں اہل علم ودانش اس کتاب کامطالعہ ضرور کریں ۔
والسلام علیکم
نوٹ: آئی آئی سی کرلا ممبئی میں یہ کتاب دستیاب ہے۔