• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انوار اسبیل فی میزان الجرح و التعدیل

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
اسلام علیکم

شیخ زبیر علی زئی حافظہ اللہ کی کتاب

"انوار اسبیل فی میزان الجرح و التعدیل"

درکار ہے۔

جزاک اللہ خیر
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
یہ مطبوع نہیں ہے۔ لیکن اس کا بے صبری سے انتظار ہے۔
 

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
اگر یے مطبوع نہیں ہے تو شیخ ایسا کیوں لکھتے ہیں اور وہ بھی میں نے پٹرھا ہے 2005 یا 2006 کے شمارے میں کے تفصیل کے لیے دیکھیے "انواراسبیل فی میزان الجر ح و التعدیل" اور باقاعدہ صفحہ نمبر بھی لکھا تھا ساتھ۔ ؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اس سوال کا جواب تو حافظ زیبر علی رئی ہی بہتر طریقے سے پیش کرسکتے ہیں۔۔۔
اگر ہم سے جواب کی توقع ہے تو ہم کیا جواب دیں؟؟؟۔۔۔
اللہ سے دُعا کیجئے کہ یہ کتاب جلد سے جلد شائع ہوجائے۔۔۔
 

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
اس سوال کا جواب تو حافظ زیبر علی رئی ہی بہتر طریقے سے پیش کرسکتے ہیں۔۔۔
اگر ہم سے جواب کی توقع ہے تو ہم کیا جواب دیں؟؟؟۔۔۔
اللہ سے دُعا کیجئے کہ یہ کتاب جلد سے جلد شائع ہوجائے۔۔۔
میں نے اس لیے پوچھا تھا کہ شائید کسی کو معلوم ہو کہ کیا وجہ ہے۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اگر کسی بھائی کو وجہ پتہ ہوتو برائے مہربانی یہاں ضرور شیئر کیجئے۔۔۔
شکریہ۔۔۔
 
Top