اسلامك برادرز
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 14، 2012
- پیغامات
- 12
- ری ایکشن اسکور
- 49
- پوائنٹ
- 0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج کل انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک بزنس کی نئ شکل کا آپ کو علم ہوگا جسکی شریعی حیثیت کے بارے میں ایک ساتھی نے سوال کیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ مارکٹنگ بزنس والے کہتے ہیں کہ آپ انویسٹمنٹ کریں اور وہ آپ کو پرافٹ کے ساتھ آپ کے پیسے واپس کردیں گے۔ اسکے کچھ پہلے سے طے کردہ اصول ہوتے ہیں آپکی انویسٹمنٹ اور پیسوں کی واپسی سے متعلقہ جوکہ آپ کے شیئر اور پوزیشن کے مطابق ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں یہ بھی نہیں ہوتا کہ آپ نے ایک دفعہ انویسٹمنٹ کی اور پوری زندگی کے لیے آپ کو پرافٹ ملتا رہے گا۔ آپ کو دوبارہ انویسٹمنٹ کرنی ہوتی ہے ایک خاص مدت کے اندر اندر ورنہ آپکے شیئر ایکسپائر ہوجاتے ہیں۔
کیا تجارتی شکل جائز ہے؟
جزاکم اللہ خیرا!