اعجاز علی شاہ
ناظم شعبہ گرافکس
- شمولیت
- جولائی 31، 2011
- پیغامات
- 222
- ری ایکشن اسکور
- 1,461
- پوائنٹ
- 26
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
راہ جنت کے ایک محترم رکن عبدالکریم محمدی کی طرف سے ایک بہترین اور لائق تحسین کاوش۔
یہاں پر گرافکس کو شئیر کیا جاتا ہے ۔ آپ لوگ بھی زیادہ سے زیادہ اس کو فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کے ذریعے شیئرکریں۔
بارک اللہ فیکم
لنک یہ استعمال کرسکتےہیں
http://i16.photobucket.com/albums/b50/ejaz2006/apeal.jpg
{فَوَاللهِ لَأن يَهدِيَ اللهُ بِكَ رَجلاً واحِدًا خيرٌ لَكَ مِن أن يَكونَ لَكَ حمُرُ النعَم}
اگر اللہ نے آپ کی وجہ سےایک آدمی کو بھی ہدایت عطا کر دی تو یہ آپ کے لئے سرخ اونٹوں سے بھی بہتر ہے ۔ (بخاری 4210 ، مسلم 2406)
نوٹ: جو کسی اور زبان کو جانتے ہوں اس زبان میں ٹرانسلیٹ کر کے شیئر کریں ، ان شاء اللہ آپ کو اللہ جزائے خیر سے مالا مال کردیگا ۔
راہ جنت کے ایک محترم رکن عبدالکریم محمدی کی طرف سے ایک بہترین اور لائق تحسین کاوش۔
یہاں پر گرافکس کو شئیر کیا جاتا ہے ۔ آپ لوگ بھی زیادہ سے زیادہ اس کو فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کے ذریعے شیئرکریں۔
بارک اللہ فیکم
لنک یہ استعمال کرسکتےہیں
http://i16.photobucket.com/albums/b50/ejaz2006/apeal.jpg
اپیل: اسلام کی محبت رکھنے والوں سے
معزز بھائی آپ جو بھی زبان جانتے ہیں عربی ، اردو ، انگلش، ہندی جس زبان میں آپ مہارت رکھتے ہیں اس زبان میں اپنے فیس بک کے غیر مسلم دوستوں کو ، اگرنہیں ہیں تو جوڑیں اور انہیں اسلام کی دعوت دیں، اور اپنے مسلم بھائیوں کے پاس قرآن کی صحیح تفسیر ، صحیح احادیث اور عبرت ونصیحت کی باتوں کو شیئر کریں اور اس کو اپنا اہم مشغلہ بنائیں۔ آپ کا یہ مشغلہ آپ کے لئے آخرت میں ذریعۂ نجات بن سکتا ہے، اور بہت سے لوگوں کے لئے ہدایت کا سبب بھی۔ اس طرح آپ نیکیوں کا دروازہ کھول سکتے ہیں، اور بہت سی نیکیاں اپنے لئے جمع کر سکتے ہیں مثال کے طور پر آپ کے گروپ میں 1000 لوگ ہیں آپ نے ان کو شیئر کیا ، ان لوگوں نے بھی 1000 ـ 1000 لوگوں کو شیئر کیا تو گویا کہ اس طرح آپ 1000000 لوگوں کو اسلام کی صحیح تعلیمات پہونچانے کا سبب بن رہے ہیں، اور اگر آپ کا شیئر کیا ہوا ان لوگوں نے بھی اپنے دوستوں کو شیئر کر دیا تو ۔۔۔؟ یہ تعداد کروڑوں بلکہ اس سے بھی زیادہ کو پہونچ سکتی ہے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:{فَوَاللهِ لَأن يَهدِيَ اللهُ بِكَ رَجلاً واحِدًا خيرٌ لَكَ مِن أن يَكونَ لَكَ حمُرُ النعَم}