السلام علیکم
انٹرنیٹ پر ویب سائٹس سے بہت کچھ ڈاونلوڈ کیا جاتا ھے ۔بہت چیزیں ویب آنرز کی اجازت کے بغیر ڈآؤنلوڈ ہوتی ہیں ۔ آئی فون کے لئے جیل بریک نکالا گیا ھے جس سے بہت سی قیمت والی ایپپس مفت ڈاؤنلوڈ ہوسکتی ہیں ، کیا اسطرح نیٹ کا استعمال کرنا جائز ہوتا ہے؟
کیا( جیل بریک ) جائز ھے؟