• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویووی معلومات عامہ

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
انٹرویووی معلومات عامہ
السلام علیکم

جتنے بھی ممبران انٹرویو دے رہے ہیں اور باقی جن کی باری بعد میں آئے گی ان کے لئے ایک خصوصی ھدایت ھے جو ایک سنگین غلطی ھے اس لئے اس پر اشارہ سے آگاہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں اگر سمجھ آئے تو درست ورنہ اگنور کر دیں شائد وقت کے ساتھ سمجھ جائیں۔

سیفٹی اینڈ سکیورٹی رسک

مکمل نام
مقام پیدائش مکمل
تاریخ پیدائش مکمل
تعلیم مع کالج و یونی


کیا آپ جانتے ہیں کہ جب آپ اتنی باریکی سے تفصیلی بیان کریں گے تو آپکی شناخت سے تین ادارے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

شناختی کارڈ ادارے کے ایجنٹس، ٹریول ایجنٹس اور پوری دنیا سے تخریب کار۔

اس لئے کوشش کریں کہ کم از کم تاریخ پیدائش دن مہینہ اور سال مکمل نہ لکھیں بلکہ اس جگہ 20 سال، 30 سال، 40 سال وغیرہ ایسے لکھیں اور جنہوں نے انٹرویو دے دئے ہیں وہ انتظامیہ سے کہہ کر اسے تبدیل کرو لیں۔

والسلام
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام !
میری رائے میں توجہ طلب بات ہے۔لیکن ، مکمل نام ،مقام پیدائش ، اور تاریخ و کالج میں سے کسی ایک میں بھی ردوبدل کر دیا جائے تو انفارمیشن ہی چینج ہو جائے گی۔یہ مناسب لگتا ہے۔
اور تھوڑا سا محتاط رہنا درست ہے! واللہ اعلم!
 
Top