• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان احادیث کا معنی مفہوم اور صحت درکاہے

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86
السلام علیکم،

ان احادیث کا معنی مفہوم اور صحت درکاہے

وفي رواية اخرى انّها قالت(16): ان الحبشة كانوا يلعبون عند رسول(ص) في يوم عيد، قالت: فاطلعت من فوق عاتقه فطأطأ لي رسول(ص) منكبيه فجعلت أنظر اليهم من فوق عاتقه حتّى شبعت ثم انصرفت
مسند أحمد ج 6 / 56 ـ 57
وفي رابعة انّها قالت: كيف كان رسول اللّه (ص) في حجرتي يسترني بردائه وأنا انظر الى

الحبشة يلعبون حتّى أكون أنا اسأم واقدرت والجارية الحديثة السن الحريصة على اللهو

18 مسند أحمد ج 6 / 85.

وفي ثالثة انّها قالت: ان الحبشة لعبوا لرسول(ص) فدعاني فنظرت من فوق منكبيه حتّى شبعت(17).


17 مسند أحمد ج

6 / 233.


وفي مسند أحمد بسنده عن أُمّ المؤمنين عائشة(15) قالت: لعبت الحبشة عند النبيّ (ص) في المسجد فجئت انظر فجعل يطأطئ لي منكبيه لانظر اليهم


15 مسند أحمد ج 6 / 83.


بخاری باب أصحاب الحراب في المسجد

443 حدثنا عبد العزيز بن عبد الله قال حدثنا إبراهيم بن سعد عن صالح بن كيسان عن ابن شهاب قال أخبرني عروة بن الزبير أن عائشة قالت لقد رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما على باب حجرتي والحبشة يلعبون في المسجد ورسول الله صلى الله عليه وسلم يسترني بردائه أنظر إلى لعبهم زاد إبراهيم بن المنذر حدثنا ابن وهب أخبرني يونس عن ابن شهاب عن عروة عن عائشة قالت رأيت النبي صلى الله عليه وسلم والحبشة يلعبون

یہ اور اس جیسی احدیث سے اسلام میں رقص وہ گانا ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے امید ہے اس پر تفصیلی جواب دیا جائیگا۔

جزاک اللہ خیرا
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
محترم ارشاد الحق اثری صاحب نے اپنی کتاب ’اسلام اور موسیقی‘ میں صفحہ ٤٢ تا ٤٩ میں ان روایات کا تفصیلی جواب دیا ہے۔ مولانا کی یہ کتاب غامدی مکتبہ فکر کے نظریہ موسیقی کے حق میں دیے گئے دلائل کے تعاقب میں ہے۔ یہ کتاب اس لنک پر ہماری ویب سائیٹ پر موجود ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top