محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ اسرافیل علیہ السلام منہ میں صور لیے اللہ کے حکم کے منتظر ہیں،جونہی اللہ کا حکم ملا تو وہ صور پھونک دیں گے اور دوسری حدیث کا مفہوم ہے کہ اسرافیل فرشتہ لڑائی میں بڑا حاضر ہوتا ہے یا ہوتا ہے صف میں۔
ان دونوں احادیث کی سند بھی بتائیں۔