طاہرمحمودسلفی
مبتدی
- شمولیت
- اگست 07، 2013
- پیغامات
- 38
- ری ایکشن اسکور
- 76
- پوائنٹ
- 23
السلام علیکم
اگر کوئی فائل "ان پیج" میں بنی ہو تو اسے انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنا ممکن نہیں۔ ہاں ایک صورت ہے کہ اسے دوبارہ سے لکھا جائے۔
مجھے ایک کنورٹر ملا ہے پتا نہیں آپ اسے پہلے سے جانتے ہیں یا نہیں۔ یا جانے یہ سورج کے سامنے چراغ والا معاملہ ہو۔۔۔ پھر بھی میں چاہتا ہوں کہ اسے آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا اعزاز حاصل کروں۔
اسے یہاں سے ون رار فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کریں
1۔ "رار فائل" کو "ایکسٹراکٹ" کریں۔
2۔ فولڈر کھولیں۔
3۔ اس فائل کو کھولیں۔
4۔ ایک "پاپ اپ ونڈو" کھلے گی جس میں آپ سے پوچھا جائے گا کہ کیا آپ اس فائل کو چلانا چاہتے ہیں؟ تو آپ "رن" کا بٹن دبا دیں۔
5۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ "پاپ اپ ونڈو" بار بار اس پروگرام کو کھولتے وقت نہ آئے تو اسے "ان چیک"کر دیں۔
6۔ "ان پیج" سے "یونی کوڈ" میں کنورٹ کرنے کے لیے اسے کلک کریں۔
7۔ "یونی کوڈ" سے "ان پیج" میں کنورٹ کرنے کے لیے اس کلک کریں۔
8۔ "ان پیج" سے "یونی کوڈ" میں "کنورٹنگ" کا مظاہرہ۔۔۔