نصر اللہ خالد
رکن
- شمولیت
- اگست 23، 2012
- پیغامات
- 188
- ری ایکشن اسکور
- 143
- پوائنٹ
- 70
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
تحریری مواد کو ان پیچ سے یونیکو ڈ میں لے جانے کےلئے مختلف کنورٹر استعمال ہوتے ہیں لیکن اکثر بھائی ان پیچ کے مواد کو یونیکوڈ میں لکھنے کی دقت میں رہتے ہیں۔
آپ کی خدمت میں ایک پورٹ ایبل ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹ حاضر کر رہاہوں جو چھوٹا سا ہے اور بہت ہی مفید ہے ان شاء اللہ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا اور بھائی کےلئے دعا بھی کریں گے۔آسانی کےلئے اسکرین شاٹس بھی ساتھ ہی دے رہا ہوں۔
ان کو بنا انسٹال کے ایسے ہی جہاں مرضی رکھ لیں اور اسی طرح استعمال کریں اس کو اوپن کرنے کے بعد آپ کے پاس کچھ یوں ونڈو اوپن ہو گی۔
اور اوپر سائیڈ پر جو لائن بنی ہے وہاں پر کلک کر کے آپ اپنی کنورٹ کرنے والی فائل کو سلیکٹ کرلیں۔
[/IMG]
اس کے بعد آپ کنورٹ والے بٹن کو دبائیں۔
[/IMG]
اور ان شاء اللہ آپ کے پاس یہ اسکرین چند سیکنڈ بعد ہی نمایاں ہو جائے گی۔
[/IMG]
باقی آپ نے سیو کرنےکےلئے فولڈر سلیکشن ویسے ہی کرنی ہے جیسے ہم نارملی دیگر چیزیں سیو کرنے کےلئے کرتے ہیں۔
اگر اسکرین شاٹ نظر نہیں آتے تو میری گزارش ہے کوئی بھائی اسے درست کر دیں کیوں کہ میں پہلے تو ایسے ہی اپ لوڈ کرتا ہوں اب پتہ نہیں کیوں ہوتے نہیں ہیں۔
کنورٹر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
http://www.mediafire.com/download/poi9ux9em0imwj8/PakInPagetoUnicodeConverter.exe
والسلام علیکم۔