• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اور بے شک اللہ سب کچھ سننے والا اور دیکھنے والا ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155


إِنَّ اللَّهَ كَانَ سَمِيعًا بَصِيرًا
Truly, Allah is Ever All-Hearer, All-Seer.
اور بے شک اللہ سب کچھ سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔
[Al-Quran, Surat An-Nisa 4, Verse 58]
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺳُﺒْﺤَﺎﻥَ ﺍﻟﻠﮧ ﻭَ ﺑِﺤَﻤْﺪِﻩٖ ﺳُﺒْﺤَﺎﻥَ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢِ

جزاک اللہ خیرا
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عمومی طور پر دکانوں میں یہ بات لکھی ہوتی ہے ۔۔خبردار! کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے ۔اسے پڑھنے کے بعد بہت احتیاط برتی جاتی ہے ۔اگر اس سے آدھا ہی یقین ہو جائے کہ اللہ دیکھ رہا ہے تو ہمارے حالات بدل جائیں۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عمومی طور پر دکانوں میں یہ بات لکھی ہوتی ہے ۔۔خبردار! کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے ۔اسے پڑھنے کے بعد بہت احتیاط برتی جاتی ہے ۔اگر اس سے آدھا ہی یقین ہو جائے کہ اللہ دیکھ رہا ہے تو ہمارے حالات بدل جائیں۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
بالکل
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
یا اللہ همارے گناهوں سے درگزر کر. آمین
 
Top