ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
حضرت قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ اپنی بیوی کی گود میں سر رکھے ہوئے تھے کہ اچانک رونے لگے ، ان کے ساتھ انکی بیوی بھی رونے لگی ، حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ نے پوچھ تم کیوں روٹی ہو ......؟
بیوی نے عرض کی کہ آپ کو روتے دیکھا تو میں بھی رونے لگی -
حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا مجھے اللہ کا یہ فرمان یاد آ گیا،
،،اور تم میں سے ہر کسی نے جہنم کے اوپر سے گزرنا ہے یہ تیرے رب کا حتمی فیصلہ ہے ، پھر ہم پرہیز گاروں کو نجات دیں گے اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل پڑا ہوا چھوڑ دیں گے ،،
*** سورہ مریم # ٧١ ***
اور مجھے معلوم نہیں کہ ( پل صراط سے گزرتے ہوئے ) ہم بچیں گے یا نہیں ؟؟
.
*تفسیر عبدالرزاق ٣٦٣/٢ ، ١٧٧٩ ، تفسیر طبری #٣٦٠/٨ و تفسیر ابن کثیر #