• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُم المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کی شان میں بد سے بدترین گستاخی

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

قلائد الجواہر فی مناقب الشیخ محی الدین عبد القادر الجیلانی --- محمد بن یحیی التارفی الحنبلی --- عبد القادر جیلانی کی اُم المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کی شان میں بد سے بدترین گستاخی


وقال رضی الله عنه رأیت فی المنام کأنی فی حجر عائشة أم المؤمنین رضی الله عنہا وأنا أرضع ثدیھا الأیمن ثم أخرجت ثدیھا الایسر فرضعته فدخل رسول الله صلی الله علیه وسلم


ترجمہ: (عبد القادر جیلانی) کہتے ہیں کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ عائشہ رضی الله عنہا کی گود میں ہوں اور........استغفرالله! - اس سے آگے ترجمہ کرنے کی میرے اندر ہمت نہیں -

ملعون سلمان رشدی (لعنتہ الله علیہ الف الف مرة) کو مواد انہی نام نہاد صوفیہ اور نام نہاد اکابرین کی کتب سے ملا جو اس نے مشہور بدنام زمانہ کتاب "شیطانی آیت" (Satanic Verse) لکھ ڈالی -


hazrat aisha razi allah ki shan maian gustakhi.jpg
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
شیخ عبد القادر الگیلانی ؒ سے منسوب یہ خواب بالکل غلط اور سنی سنائی بات ہے ۔
جس کتاب سے یہ بات نقل کی گئی ہے ۔اس کا مصنف محمد بن يحيى التادفي المتوفی (۹۶۳)ھ دسویں صدی کا ہے ۔اور شیخ رحمہ اللہ ،چھٹی صدی ہجری میں فوت ہوگئے تھے ۔(المتوفی 561 ھ)
درمیان میں پانچ سو سال کا فاصلہ ہے ۔۔۔مصنف نے کوئی حوالہ نہیں دیا کہ اس نے یہ بات کہاں سے نقل کی ۔۔اسلئے اس خواب کا کوئی اعتبار نہیں ؛
یہ محض جناب شیخ کو بدنام کرنے کابہانہ تراشا گیا ہے
ذیل میں ہم کتاب (قلائد الجواہر ) کے مصنف محمد بن يحيى التادفي الحلبي الحنبلي کے حالات >الكواكب السائرة بأعيان المئة العاشرة
نجم الدين محمد بن محمد الغزي (المتوفى: 1061هـ< سے نقل کرتے ہیں



التادفي3.jpg

اب ذیل میں شیخ عبد القادر جیلانی ؒ کا سن وفات دیکھئیے ؛؛

الجيلاني.jpg
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
پیارے بھائی ان اسلام دشمن لعنتیوں کو مواد کے لیئے کسی عالم یا صوفی کی تحریر کی ضرورت نہیں، بالکل ویسے یہ جیسے رافضیوں کو کسی پر تنقید کرتے ہوئے بس جھوٹ کا سہارا ہی کافی ہوتا ہے۔ ہاں اس بات کا ہمیں ضرور خیال رکھنا چاہیئے کہ کہیں ہم رافضیوں کے تقش قدم پر چل کر کہیں جانے انجانے میں اپنے اسلاف پر کوئی تہمت تو نہیں لگا رہے۔۔۔ جزاک اللہ۔
 
Top