محمد المالكي
رکن
- شمولیت
- جولائی 01، 2017
- پیغامات
- 401
- ری ایکشن اسکور
- 155
- پوائنٹ
- 47
اس مضمون کی تیاری میں وکیپیڈیا سے مدد لی گئی ہے:: [محمد المالکی]
اِلُومِناتی (لاطینی ’اِلُومِناتُس‘ کا جمع، معنی ’روشن خیال‘) ایک نام ہے جو متعدد گروہوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جو دونوں حقیقی اور خیالی ہوتے ہیں۔ تاریخی طور پر، یہ نام بواریائی الومناتی کا حوالہ دیتا ہے، روشن خیالی کے دور کا خفیہ انجمن، یکم مئی 17766 پر جو قائم ہوا۔ اس انجمن کے مقصد تھے توہم پرستی، بد گمانی، عوامی زندگی پر مذہبی اداروں کی اثر اندازی، اور حکومت کی اقتدارکا ناجائز استعمال ساروں کو مخالفت دینا، اور خواتین کی تعلیم اور جنسوں کی برابری کو سہارنا۔ دیگر خفیہ سماجوں کے ساتھ، الومناتی کو بواریائی حکمراں چارلز تھیوڈور نے غیر قانونی قرار دیا، رومی کتھولک کلیسا سے حوصلہ فزائی کے ساتھ، اور 1785 میں دائمی طور پر منسوخ ہو گئے۔ آئندہ چند سال میں اس گروہ کی مسلسل بدگوئی کی گئی، قدامت پسند اور مذہبی تنقید کاروں کی اور سے جنہوں نے دعوا جتایا کہ ان کی تنظیم دوبارہ جاری ہو گئی ہے اور وہ فرانسیسی انقلاب کے ذمہ دار ہیں۔
بعد کے استعمال میں، ’الومناتی‘ متعدد گروہوں کا حوالہ دیتا ہےجو دعوا جتاتے ہیں، یا جن کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ اصلی بواریائی الومناتی، یا دیگر خفیہ انجمن کے ساتھ ان کا ربط ہے، حالانکہ یہ دعوے غیر ثابت شُدہ رہے ہیں۔ اکثر ان پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ عالمی معاملات پر قابو رکھنے کی سازش کرتے ہیں، واقعات کے کارفرما بننے سے، اور اپنے کارندے حکومتوں اور کمپنیوں میں خفیہ طور پر داخل کرنے سے، تاکہ وہ سیاسی اقتدار حاصل کر کہ ایک نیا عالمی نظام (نیُو ورلڈ آرڈر) قائم کر سکیں۔
جدید سازش کے مفروضوں (کنسپریسی تھیری) کے مطابق، عالمی واقعات ایک الومناتی نامی خفیہ انجمن کی اور سے عظیم پیمانے پر منصوبہ بند ہو رہے ہیں۔ مفروضہ کاروں نے دعوا جتایا ہے کہ کئی قابل ذکر افراد ہیں، یا تھے، الومناتی کے رکن۔ امریکا کے صدر اکثر ایسے دعووں کا نشانہ بنتے ہیں۔ کئیوں نے یہ بھی فرض کیا ہے کہ انیک تاریخی واقعات الومناتی کے کارنامے تھے، جیسے کہ جنگ واٹرلُو، فرانسیسی انقلاب، اور جان ایف کینیڈی کا قتل۔