• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنا تعارف آپ کے لیے پیش خدمت ہے جوکہ کچھ بھائیوں کے لیے نیا نہیں ہے۔

Law Abiding

مبتدی
شمولیت
ستمبر 29، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
13
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اس محدث فورم پر میرا یہ پہلا قدم یقینی طور پر نہیں ہے، محترم شاکر بھائی اور کچھ دوسرے ممبران مجھ سے واقف ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ میری پہلی شخصیت اور اب کی ششخصیت قدرے مختلف ہے جس کا اندازہ کچھ محترم بھائیوں کو ہے، اب یہ اچھی بات ہے یا غلط اس کا فیصلہ تو رب تعالی کی ذات ہی کریں گی۔ ان شاءاللہ
فی الحال میرا تعارف صرف اتنا ہے کہ میں برطانیہ کی پولیس میں کام کرتا ہوں، انسداد دھشتگردی کے موضوع پر ریسرچر ہوں، اس کے علاوہ برطانیہ کی آکسفورڈ کالیج سے فورینسک اور کرمنل سائیکالوجی میں ڈپلوما کیا ہے اور اس وقت اسرائیل کے مانے ہوئے ادارے سے مشترک ہوں اور وہاں سے انسداد دھشتگردی کے موضوع پر اسٹڈی اور ریسرچ کررہا ہوں۔
آرٹیکلز لکھتا رہتا ہوں اور ایک کتاب جو کہ نیویارک امریکہ سے بہت جلد چھپنے والی ہے اس کا " فورورڈ" لکھ رہا ہوں۔ اس کتاب کا عنوان ہے " نیوکلیئر جہاد ان پاکستان"۔
وقت کی بہت حد تک قلت ہے میرے پاس مگر کوشش کروں گا کہ محدث فورم پر آتا جاتا رہوں اور آپ بھائیوں اور بہنوں کے علم سے مستنفید ہونے کی کوشش کروں گا۔ ان شاءاللہ
آپ میرا تفصیلی تعارف میری دستخط پر کلک کرکے معلوم کرسکتے ہیں۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید!!!
کچھ کچھ یاد آرہا ہے
شائد
م۔س؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اس محدث فورم پر میرا یہ پہلا قدم یقینی طور پر نہیں ہے، محترم شاکر بھائی اور کچھ دوسرے ممبران مجھ سے واقف ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ میری پہلی شخصیت اور اب کی ششخصیت قدرے مختلف ہے جس کا اندازہ کچھ محترم بھائیوں کو ہے، اب یہ اچھی بات ہے یا غلط اس کا فیصلہ تو رب تعالی کی ذات ہی کریں گی۔ ان شاءاللہ
فی الحال میرا تعارف صرف اتنا ہے کہ میں برطانیہ کی پولیس میں کام کرتا ہوں، انسداد دھشتگردی کے موضوع پر ریسرچر ہوں، اس کے علاوہ برطانیہ کی آکسفورڈ کالیج سے فورینسک اور کرمنل سائیکالوجی میں ڈپلوما کیا ہے اور اس وقت اسرائیل کے مانے ہوئے ادارے سے مشترک ہوں اور وہاں سے انسداد دھشتگردی کے موضوع پر اسٹڈی اور ریسرچ کررہا ہوں۔
آرٹیکلز لکھتا رہتا ہوں اور ایک کتاب جو کہ نیویارک امریکہ سے بہت جلد چھپنے والی ہے اس کا " فورورڈ" لکھ رہا ہوں۔ اس کتاب کا عنوان ہے " نیوکلیئر جہاد ان پاکستان"۔
وقت کی بہت حد تک قلت ہے میرے پاس مگر کوشش کروں گا کہ محدث فورم پر آتا جاتا رہوں اور آپ بھائیوں اور بہنوں کے علم سے مستنفید ہونے کی کوشش کروں گا۔ ان شاءاللہ
آپ میرا تفصیلی تعارف میری دستخط پر کلک کرکے معلوم کرسکتے ہیں۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

خوش آمدید!!!
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,010
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہاں تشریف آوری کا کوئی خاص مقصد؟؟
 
Law Abiding

مبتدی
شمولیت
ستمبر 29، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
13
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہاں تشریف آوری کا کوئی خاص مقصد؟؟
کیا یہاں آنے کے لیے کوئی خاص مقصد ہونا چاہیے جو خصوصی طور پر آپ کو بتایا جائے، میرے خیال میں آپ کا سوال غیر مناسب ہے، اس لیے اسپر دوبارہ غور کریں محترم۔
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
یہودیوں کے ساتھ پڑھنا
اور
یہودیوں سے پڑھنا
یہ الگ چیزیں ہیں
اور
یہودیوں کے تفکرات و خیالات کو اہل اسلام میں پھیلانا الگ چیز ہے۔
آپ متاثر ہوں یا نہ ہوں
کوشش کیجیے کہ آپ اپنی تحریروں سے محدث فورم اور اس کے باسیوں کو چکنی چپڑی چیزوں سے یہودی خیالات و تفکرات سے متاثر نہ کریں۔

محدث فورم پر تشریف آوری کا شکریہ
آپ کے آرٹیکل کو دیکھتے ہی راقم الحروف نے آپ کو
منہج سلف
کے پرانے نام سے پہچان لیا تھا۔
خوش آمدید
ویلکم
جی آیاں نوں
پخیر راغلے
 
Top