الاصلاح اسلامک سنٹر
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 03، 2024
- پیغامات
- 41
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 10
آج کی حدیث | آج کا کیلینڈر | سوموار | 09 دسمبر 2024 | 06 جمادی الآخرۃ 1446ھ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إِنَّ الْعَبْدَ لَيَتَكَلَّمُ بِالْكَلِمَةِ مَا يَتَبَيَّنُ مَا فِيهَا يَهْوِي بِهَا فِي النَّارِ أَبْعَدَ مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ۔
(صحیح البخاری: 6477، صحيح مسلم: 2988، واللفظ له)
بےشک بندہ ایک بات زبان سے نکال دیتا ہے اور اس کے بارے غوروفکر نہیں کرتا، اس کی وجہ سے وہ دوزخ کے گڑھے میں اتنی دور جا گرتا ہے کہ وہ فاصلہ مشرق ومغرب کے درمیان سے بھی زیادہ ہوتا ہے۔
اپنی زبان کو قابو میں رکھا کریں