• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اپنی نیکیوں کی حفاظت کرو

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
لا تجمعَوا حسّناتكم في إناء مكسور !

اپنی نیکیاں ٹوٹے ہوئے برتن میں جمع نہ کرو
.
.
.
.
.
.



” تتوضأ احسن وضوء
... لكن تسرف في الماء “
{ والله لا يحب المسرفين } !


تم وضو احسن طریقے سے کرتے ہو
لیکن پانی کا ضیاع کرتے ہو
((اللہ حد سے گزرنے والوں کو ناپسند کرتا ہے) سورة الأنعام 141


*****************
” تتصدق على الفقراء بمبلغ كبير
لكن تذلهم وتضايقهم “
{لا تبطلوا صدقاتكم بالمن والأذى}

تم فقیروں اور غریبوں پر بہت بڑی رقم خرچ کرتے ہو
لیکن انہیں ذلیل اور تنگ بھی کرتے ہو (احسان جتلا کر)
(اپنی خیرات کو احسان جتا کر اور ایذا پہنچا کر برباد نہ کرو)سورہ البقرہ264



***************
” تقوم الليل وتصوم النهار وتطيع ربك
لكنك قاطع الرحم “
{ تحرم اجر طاعاتك إذا كان الهجر فوق 3 أيام !! ، }


تم رات کو قیام کرتے ہو اور دن کو رب کی اطاعت کرتے ہو
لیکن تم قطع رحمی بھی کرتے ہو (رشتہ داروں سے لین دین بول چال بند )

(تم اپنی نیکیاں بر باد کر رہے ہو اگر تین دن سے زیادہ بول چال بند رکھتے ہو کسی مسلمان کے ساتھ)
ایک حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مفہوم
************
” تصوم وتصبر على الجوع والعطش
لكنك نمام وتسب وتشتم وتلعن”
{ من لم يدع قول الزور والعمل به، فليس لله حاجة في أن يدع طعامه وشرابه }


تم روزہ رکھتے ہو بھوک اور پیاس برداشت کرتے ہو

لیکن چغلی،گالی ،سب و شتم اور لعنت کرنے سے باز نہیں آتے

(جو شخص (رزوہ رکھ کر)چھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا ترک نہ کرے تو اللہ تعالیٰ کو اس بات کی
حاجت نہیں کہ وہ کھانا پینا چھوڑ دے )صحیح بخاری


**************
"فلا تجمعَوا حسناتكم في إناء مكسور"

تجمعوها بصعوبة من جهة
وتسقط بسهوله من جهة أخرى!!!


اپنی نیکیاں ٹوٹے برتن میں جمع نہ کرو


ایک طرف اتنی مشکل سے نیکیاں جمع کرتے ہو
اور دوسری طرف اتنی آسانی سے ضائع کر دیتے ہو !!!


♥
 

ثناء

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
193
پوائنٹ
0
تم اللھ تعالی کی محبت کی دعوے بہی کرتے ہو اور اس کی نافرمانی بہی کرتے ہو
ارے پاگل محبت کرنے والا اپنی محبوب ومحبوبھ کی ہر باتمان لیتا ہے
اور تم تو روزانھ اللھ کی نافرمانی کرتے ہو تو محبت کہاں سے آیا
جہوٹے تو پہر یا تو جہوٹ نا بولو کھ میں اللھ سے محبت کرتا ہو ھے تمہارے اندر غیرت کھ تم گناھ کو چہوڑدو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top