عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
بس آپ نے اپنے مقدر پر راضی رہنا ہے اور یہ بات میں نے بارہا بتائی ہے۔
اور لکھ کر بھی بتائی ہے کہ خوش نصیب وہ ہوتا ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے۔
آپ اس لئے اچھے ہیں کہ آپ یہ ہیں
آپ آپ ہیں تو آپ اپنے آپ پر راضی رہا کرو۔
تو جو اپنے آپ پر راضی رہا
وہ زندگی پر راضی رہا
جو زندگی پر راضی رہا
وہ زندگی بنانے والے پر راضی رہا
اور جو زندگی بنانے والے پر راضی رہا
اس پر اللّٰہ راضی رہا
تو گویا آپ اپنے آپ پر راضی رہو اللہ آپ پر راضی رہے گا اور یہ آسان سی بات ہے کہ آپ صبر کرو، شکر کرو، راضی رہو تو کیا ملے گا؟؟
وہ آپ ہی آ کر ملے گا۔