ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
اچھا لکھیں تاکہ کل پڑھنے میں آپ کو اچھا لگے
في قوله تعالى : ( اقرأ كتابك كفى بنفسك اليوم عليك حسيبا ) . قال أحد السلف : أنت اليوم تملأ و غدا سوف تقرأ ، فأحسن ما تملأ ، لتفرح بما تقرأ .
کائنات کا مالک فرماتا ہے:
اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا ﴿١٤﴾سورة الإسراء
(قیامت کے دن مالک فرمائے گا)
لے! خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے۔ آج تو تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے (14)
سلف میں سے ایک نے کہا اس آیت کی روشنی میں
آج تم اپنا نامہ اعمال لکھ رہے ہو
اور کل پڑھو گے
جتنا ہوسکے اچھا لکھو
کل پڑھتے ہوئے تمہیں اپنا لکھا اچھا لگے