• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اچھی اور بری عادات

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اگر آپ نے اچھی باتیں سیکھنی ہیں تو بے شک نہ سیکھیے،
آپ کو اچھی عادات اپنانی ہیں تو مت اپنائیے،،
نیکیاں کرنا چاہتے ہیں تو نہ کریے،،
لیکن۔۔۔۔!!!
آپ صرف بُری باتیں چھوڑ دیں _اچھی باتیں خود بخود آپ کو تلاش کر لیں گی،،،
آپ بُری عادات ترک کر دیں _اچھی عادات آپ کی زندگی میں خود بخود شامل ہو جائیں گی،،
آپ گناہ چھوڑ دیں _ نیکیوں کے مواقع آپ کو خود بخود مل جائیں گے۔۔۔۔

اپنا اندر بدلیے ،، اندر سے سوچیے ،،، جَڑ اور اصل کا خاتمہ کیجیئے،،،
باطن کی برائیاں ختم ہوں گی تو اچھائیاں اپنے آپ جَڑ پکڑیں گی اور ہمارا ظاہر بھی سنور جائے گا اور باطن بھی۔۔۔

الله رب العزت ہم سب کی دنیا و آخرت کو سنوار دے۔۔۔
آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔
 
Top