• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اک گذارش

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام وعلیکم محترمین۔
جیسا کہ ہم یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی اور رسول اور ہم انکی آخری امت ہے۔
اب کوئ نبی آنے والے نہیں ہیں۔اسلئے دعوت کا کام اب ہمیں ہی کرنا ہے۔
میں یہاں آپ اہل علم سے کافی کچھ سیکھتا ہوں۔
میں اسکے علاوہ بھی دوسرے فورمس پر موجود ہوتا ہوں۔جہاں مسلمانوں کی عام تعداد بہت زیادہ ہے۔
اسلئے میں چند اک مضا مین یہاں سے اس فورم پر شئر کر چکا ہوں۔لیکن اب خیال آیا کہ آپ تمام احباب کی مجھے اجازت لینی چاہئے تھی۔اسکے لئے میں آپ تمام سے معذرت خواں ہوں۔اللہ مجھے معاف فرمائے آمین۔
لیکن اب میں آپسے اجازت چاہتا ہوں کہ کیا میں یہ مضامین وہاں شئر کرسکتا ہوں؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اسلئے میں چند اک مضا مین یہاں سے اس فورم پر شئر کر چکا ہوں۔لیکن اب خیال آیا کہ آپ تمام احباب کی مجھے اجازت لینی چاہئے تھی۔اسکے لئے میں آپ تمام سے معذرت خواں ہوں۔اللہ مجھے معاف فرمائے آمین۔
لیکن اب میں آپسے اجازت چاہتا ہوں کہ کیا میں یہ مضامین وہاں شئر کرسکتا ہوں؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم طارق بھائی جان،
آپ تو ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ محترم، اس کے لئے ہرگز ہرگز کسی کی اجازت کی بالکل اور قطعی کوئی ضرورت نہیں۔ ہماری کتب لائبریری ہو، مضامین و رسائل ہوں یا فورم پر پیش کیا گیا مواد، آپ اس کو کہیں بھی شیئر کر سکتے ہیں، نہ صرف یہ کہ اس میں کچھ حرج نہیں، بلکہ ہماری تو خواہش ہے کہ ہمارے بھائی ایسا ضرور کیا کریں۔
مزید تفصیل کے لئے یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں :
محدث فورم کے مواد کی دوسرے فورمز پر پیش کشی
 
طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم طارق بھائی جان،
آپ تو ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ محترم، اس کے لئے ہرگز ہرگز کسی کی اجازت کی بالکل اور قطعی کوئی ضرورت نہیں۔ ہماری کتب لائبریری ہو، مضامین و رسائل ہوں یا فورم پر پیش کیا گیا مواد، آپ اس کو کہیں بھی شیئر کر سکتے ہیں، نہ صرف یہ کہ اس میں کچھ حرج نہیں، بلکہ ہماری تو خواہش ہے کہ ہمارے بھائی ایسا ضرور کیا کریں۔
مزید تفصیل کے لئے یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں :
محدث فورم کے مواد کی دوسرے فورمز پر پیش کشی
جزاک اللہ خیر بھائی جان۔
یہ میرے لئے بڑی خوشی کی بات ہے۔
 
Top